Channel Avatar

Umme Emaan Fatima the writer @UC5ZPKh0iJE7xXcGusIazhlg@youtube.com

0 subscribers - no pronouns :c

Read most beautiful novels, Subscriber my Chanel and like my


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Umme Emaan Fatima the writer
Posted 1 day ago

Next Novel Read and subscribe My channel

4 - 0

Umme Emaan Fatima the writer
Posted 1 day ago

السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب لوگ ہاں جی ایپیسوڈ اپلوڈنگ پر لگا دیا ہے میں نے اور انشاء اللہ اپ لوگوں کو 7:00 تک مل جائے گی اور سات سے نہ ایک منٹ پیچھے ہوگا اور نہ ایک منٹ اگے انشاءاللہ پورے 7:00 بجے ان شاءاللہ اور چینل سبسکرائب کر دیجیے گا

28 - 0

Umme Emaan Fatima the writer
Posted 1 day ago

آج شام کو مغرب کے بعد پورے سات بجے ناول آئے گا ان شاءاللہ

17 - 3

Umme Emaan Fatima the writer
Posted 3 days ago

حجاب ناول ریڈ کر لیا ہے کیا اگر نہیں کیا تو ابھی جاکر ویڈیو میں سے letes ویڈیو دیکھیں اور نیکسٹ کے بارے میں مجھے بتائیں کہ نیکسٹ ناول حویلی ایج ڈفرنس بیسڈ ہو جائیے کیا ؟ یار جواب دے کر اپنے ہونے کا احساس دلائئں

52 - 11

Umme Emaan Fatima the writer
Posted 3 days ago

Islamic based novel

5 - 0

Umme Emaan Fatima the writer
Posted 4 days ago

نیکسٹ ویڈیو آ رہی ایک ڈیڑھ گھنٹے تک ، عید میلاد النبی صبح تو اس لئے آج ٹاپک اسلامک بیسڈ رکھا ہے تو کیا آپ سب ایکسائئٹڈ ہیں؟

7 - 0

Umme Emaan Fatima the writer
Posted 5 days ago

انتقام مھبت۔۔روڈ ہیرو بیسڈ،فورسڈ میرج بیسڈ،،
مکمل لنک کے لئے نیچے کلک کریں۔۔۔
تم نے اس دن جو میرے چہرے پر تھپڑ مارا
تھا اس کی گونج ابھی تک میرے کانوں میں گونجتی ہے اس تھپڑ کا
جب تک میں جواب نہ دے دوں مجھے سکون نہیں ملے گا وہ تھپڑ کا
ازالہ تمہارے معافی مانگنے التجا کرنے سے نہیں ہوگا میں تمہاری روح کو اس قدر گھائل کر دوں گا کہ تم زندگی بھر رو گی وہ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے بولا۔میں تمہارے پاؤںپڑتی ہوں پلیز مجھے جانے دو میرے ماں باپ مر جائیں گے وہ مجھ پر بہت بھروسہ کرتے ہیں انہوں نے پورے خاندان کی مخالفت لے کر بڑے اعتماد سے مجھے پڑھنے کے لیے بھیجا ہےمیں اگر آج گھر نہ پہنچی تو پورا خاندان انہیں باتیں سنائے گا پلیز مجھے جانے دو وہ اس کے پاؤں پکڑتے ہوئے بولی۔تمہارے ماں باپ کا غرور تو ٹوٹنا بنتا ہی ہے کیوں بھیجا انہوں نے تم جیسی لڑکی کو نہیں بھیجنا چاہیے تھا ارے غریب ہو اپنے گھروں میں رہو ہم امیر زادوں کامقابلہ کرو گے بہت اعتبار ہے نا تمہارے ماں باپ کو تم پہ اب وہی ماں باپ کسی کے سامنے سر نہیں اٹھا پائیں گے، وہ اس کابازو دبوچے بولا تو وہ مزید شدت سے رونے لگی۔اگر تم چاہتی ہو کہ تم صرف میرے بستر کی زینت بنو تو مجھ نکاح کر لو ورنہ باہر جتنے میرے دوست بیٹھے ہیں نا وہ سب کے سب بھرے بیٹھے ہیں یہ نہ ہو کہ سب ہی تم سے فائدہ اٹھائیں اب تمہیں چوز کرنا ہے کہ۔۔
Link...
https://youtu.be/poE_LLmZa_Q

1 - 0

Umme Emaan Fatima the writer
Posted 5 days ago

New Complete Revenge Based Novel,Forced Marriage Based

4 - 0

Umme Emaan Fatima the writer
Posted 1 week ago

Read last part of خانزادے۔۔
Lait dyni ki maafi chati, kuch na kuch masla howe ja rha tha

7 - 0

Umme Emaan Fatima the writer
Posted 1 week ago

السلام علیکم ،، ایپیسوڈ اپلوڈنگ پہ لگی مگر لائٹ چلی گئی۔ساتھ والوں کا نیٹ چل رہا ہے مگر اسپیڈ اتنی کم کہ بار بار سٹارٹ سے شروع ہوئے جا رہی سو بہت معذرت آپ کو مزید انتظارکرنا پڑے گا ساڑھے چھ لائٹ آئے گی تو اس لئے اس کے بعد اہلوڈنگ پہ لگاؤن گی پلیز تھوڑا اور انتظار کیجئے اور مغرب کی نماز پڑھ کر اطمینان سے پڑھئے گا😥

40 - 6