Channel Avatar

TLP BSP OFFICIAL @UCsK6MS2OH5pp0xE8ChYPIIw@youtube.com

0 subscribers - no pronouns :c

Latest TLP UpdatLatest TLP Updates, TLP Status, Speeches, Sh


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

TLP BSP OFFICIAL
Posted 4 days ago

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🫀

میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤️💫🌸

4 - 0

TLP BSP OFFICIAL
Posted 3 weeks ago

سید ہجویر مخدوم امم
مرقد او پیر سنجر را حرم
خاک پنجاب از دم او زندہ گشت
صبح ما از مہر او تابندہ گشت

آپ سب کو شیرِ پنجاب داتا علی ہجویری رحمة اللہ علیہ کا 981واں عرس مبارک ہو

149 - 1

TLP BSP OFFICIAL
Posted 3 weeks ago

لاکھوں میں ایک نکلتا ہے وطن سے مخلص🇵🇰💯
پاکستان کا ہر لیڈر سعد رضوی تھوڑی ہے♥️🥰

319 - 0

TLP BSP OFFICIAL
Posted 1 month ago

شکریہ ویل چئیر والے مرد قلندر کاجس نےامت کے جوانوں کو لیڈر پرستی و پیر پرستی کے جھنجھٹ سے نکال کر نظام مصطفی ﷺ کی طرف لگا دیا⚔️💞⚔️♥️

332 - 3

TLP BSP OFFICIAL
Posted 1 month ago

⚔️ اگر ختم نبوت کی ترمیم کے لئے تمھارے پیچھے عالمی قوتیں سرگرم ہیں نا ۔۔۔! ⚔️
تو یاد رکھنا۔۔۔۔۔❗
⚔️ لبیک والوں کی پشت پر رسول اللہ ﷺ کا دست مبارک ہے ⚔️

497 - 5

TLP BSP OFFICIAL
Posted 3 months ago

پھولوں میں ایک نمایاں پھول 🥰😍

630 - 3

TLP BSP OFFICIAL
Posted 4 months ago

سردار میرے تم سب سے الگ ہو👑♥️
سعادتوں والے سعد🤍

592 - 3

TLP BSP OFFICIAL
Posted 4 months ago

زمانہ عقل کو سمجھا ہوا ہے مشعل راہ✌️🔥
کسے خبر کہ جنوں بھی ہے صاحب ادراک🫀✨

669 - 7

TLP BSP OFFICIAL
Posted 4 months ago

فَقط ایک کا ہونے میں ہی حُسنِ بَندگی ہے🫀
جو روز قِبلہ بَدلتے ہیں وہ بے دِین ہوتے ہیں💯
#مُرشِد امِیرالمُجاہدین🤍

910 - 3

TLP BSP OFFICIAL
Posted 4 months ago

مرشد تیرے بُغض میں بڑے بڑے کردار گِرے ،💯🔥
مصنف گِرے 🔥💯،
سالار گِرے🫠 ،
عدل کے اونچے اونچے مینار گِرے 🫨،
مذہب کے ٹھیکیدار گِرے ، 😒
اِس مٹی کے غدّار گِرے ،🤐
لیکن نہ ہم گِرے نہ ہماری اُمیدوں کے مینار گِرے ، 😍
پر کچھ لوگ ہمیں گِرانے میں کئی بار گِرے ...

297 - 1